سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! اگر کسی عورت کے رمی کے دنوں میں حیض کے ایام چل رہے ہوں، تو کیا وہ حیض کی حالت میں رمی کر سکتی ہے یا نہیں؟
جواب: واضح رہے کہ رمی کرنے کے لئے عورت کا حیض ونفاس سے پاک ہونا ضروری نہیں ہے، حیض کی حالت میں بھی عورت رمی سکتی ہے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah