عنوان: مفتی اعظم کسے کہتے ہیں؟(3707-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! مفتی اعظم کسے کہتے ہیں، اور یہ لقب کیسے اور کسے دیا جاتا ہے؟
مزید یہ بھی بتائیں کہ کیا صرف مفتی اعظم پاکستان میں ہوتا ہے یا ہر ملک کے علیحدہ مفتی اعظم ہوتے ہیں، اور آج کل پاکستان کے مفتی اعظم کون ہیں؟

جواب: فتویٰ کی مرکزیت قائم رکھنے کے لیے ایک عہدہ ہوتا ہے، اس عہدہ پر فائز مفتی کو مفتی اعظم کہا جاتا ہے۔
ہر ملک میں فتویٰ کے اعتبار سے جس مفتی کی مرکزیت، علمیت، فتویٰ اور تقویٰ پر اکثر اھل علم حضرات متفق ہوں، ان کو اس ملک کے اعتبار سے مفتی اعظم کہا جاتا ہے۔
اس وقت پاکستان میں مفتی اعظم مفتی رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم کو کہا جاتا ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1784 Mar 07, 2020
Mufti e Azam, kisay, kise, kehtay, hain, kehte, Mufti-e-Azam, Who is called Grand Mufti, who is grand mufti, Big Mufti

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Miscellaneous

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.