سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! حج کے دوران چند عورتوں نے رش کی وجہ سے بارہویں تاریخ کی رات کے وقت رمی کی، اور پھر رات میں منی سے روانہ ہوگئیں، تو اس صورت میں کیا تیرہویں تاریخ کی رمی کرنا ضروری ہوگیا تھا یا نہیں؟
جواب: پوچھی گئی صورت میں چونکہ عورتیں تیرہویں تاریخ کی صبح صادق ہونے سے پہلے رمی کرکے منی سے نکل گئی تھیں، لہذا ان پر تیرہویں تاریخ کی رمی لازم نہیں ہوگی۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah