سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! اگر کوئی شخص عمرے کے لئے جائے، اور طواف کرنے سے پہلے سعی کرلے، پھر طواف کرے، تو اس صورت میں اس کا عمرہ ادا ہو جائے گا یا نہیں؟
جواب: صورت مسؤلہ میں طواف سے پہلے کی گئی سعی کا اعتبار نہیں ہوگا، بلکہ طواف سے فارغ ہو کر دوبارہ سعی کرنی ہوگی، ورنہ دم لازم آئے گا۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah