عنوان:
کیا چھوٹی بچی آدھی آستین کی قمیص پہن سکتی ہے؟(3854-No)
سوال:
السلام علیکم، مفتی صاحب! کیا اپنے گھر میں چھوٹی بچی آدھی آستین کی قمیص پہن سکتی ہے یا نہیں؟
جواب: واضح رہے کہ بچیوں کو بچپن سے پوری آستین کی قمیص پہننے کی عادت ڈالنی چاہئے،تا کہ بڑے ہو کر ان کی عادت پختہ ہو سکے-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
رد المحتار: (414/1)
ثم ان الظاھرأن ا لمرادبمایجب سترہ فی الخلوۃ خارج الصلاۃ ھومابین السرۃ والرکبۃ فقط حتی ان المرأۃ لایجب علیھاسترماعداذالک وان کان عورۃ۔یدل علیہ مافی باب الکراھیۃ من القنیۃ حیث قال:وفی غریب الروایۃ یرخص للمرأۃ کشف الرأس فی منزلھاوحدھافأولی لھالبس خماررقیق یصف ماتحتہ عندمحارمھا۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی
Kia, chooti, choti, bacchi, aadhi, adhi, aasteen, asteen, ki, kamees, kameez, pehn, pehan, sakti, hay,
Can a young little girl wear shirt with short sleeves, half sleeves, sleeve less, sleeveless