عنوان: ٹھیکے پر دی گئی زرعی زمین پر زکوۃ کا حکم (3915-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! ٹھیکے پر دی ہوئی زرعی زمین (جس کا سال بعد ٹھیکہ آتا ہے) پر زکوة ہے؟

جواب: ٹھیکے پر دی گئی زرعی زمین کی مالیت (قیمت) پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔
البتہ سال کے بعد ٹھیکے کے طور پر جو پیسے حاصل ہوں گے، اس پر عام آمدنی کی طرح زکوۃ ہوگی، یعنی زکوۃ کی تاریخ کو قابل زکوۃ اثاثوں کا حساب کرتے وقت دیگر پیسوں کے ساتھ اس آمدنی کو بھی شامل کرکے زکوۃ کا حساب کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الدر المختار مع رد المحتار: (182/3، ط: زکریا)
لا فی ثیاب البدن وأثاث المنزل
کثیاب البدن الغیر المحتاج إلیہا وکالحوانیت والعقارات الخ۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1643 Mar 31, 2020
Thekay, Thaikay, Theikay, par, di, de, gae, zarai, zameen, zamin, par, zakat, ka, hukm, hukum, Ruling of Zakat on agricultural land given on contract

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Zakat-o-Sadqat

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.