عنوان: عصر کا وقت داخل ہونے سے پہلے ظہر کی نماز پڑھنا(4116-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! آج میں نے عصر کا وقت داخل ہونے سے کچھ وقت پہلے ظہر کی نماز پڑھی ہے، کیا میری ظہر کی نماز ہوگئی؟

جواب: اگر آپ نے عصر کا وقت داخل ہونے سے پہلے ظہر کی نماز پڑھ لی تو ادا شمار ہوگی، ورنہ قضاء شمار ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الدر المختار مع رد المحتار: (14/2، ط: زکریا)

ووقت الظہر من زوالہ) أي میل ذکاء عن کبد السماء إلی بلوغ الظل مثلیہ، وعنہ مثلہ، وہو قولہما وزفر والأئمۃ الثلاثۃ، قال الإمام الطحاوی: وبہ نأخذ۔ وفي غرر الأذکار وہو الماخوذ بہ، وفي البرہان: وہو الأظہر لبیان جبرئیل، وہو نص في الباب، وفي الفیض: وعلیہ عمل الناس الیوم، وبہ یفتی،
قولہ (إلی بلوغ الظل مثلیہ) ہذا ظاہر الروایۃ عن الإمام نہایۃ۔ وہو الصحیح۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1786 Apr 23, 2020
zohar / zuhur ka aakhri waqat / waqt, The last time of zuhar

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Salath (Prayer)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.