سوال: کیا یہ بات درست ہے کہ رمضان میں استعمال کی جانے والی ہر نعمت بے حساب ہے، یعنی اس کا حساب نہیں لیا جائے گا؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا اسی قاعدے کے تحت رمضان میں پہنے جانے والے کپڑے بھی بے حساب ہو جاتے ہیں کہ ان کا بھی کوئی حساب نہیں لیا جائے گا؟
جواب: واضح رہے کہ رمضان میں نعمتوں کا حساب نہ لیے جانے کے حوالے سے کوئی روایت ہمیں نہیں ملی۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees