عنوان: بہو کے لیے بنوائے گئے زیورات پر زکوۃ کا حکم(4150-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! اگر ایک آدمی نے اپنی ہونے والی بہو کے لیے زیورات بنوائے ہوں اور کرونا کی وجہ سے شادی موخر ہو گئی ہو، تو آیا وہ اس زیور کی زکوٰۃ ادا کرے گا یا نہیں؟

جواب: صورت مسئولہ میں بہو اور سسر میں سے جس کی ملکیت میں زیورات موجود ہے، اس پر ان زیورات کی زکوۃ لازم ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الھدایة: (کتاب الزکوٰۃ، 200/1، ط: رحمانیة)
الزکوة واجبة علی الحر العاقل البالغ المسلم اذا ملک نصابا ملکا تاما و حال علیہ الحول۔

الھندیة: (178/1)
تجب فی کل مائتی درھم خمسة دراھم و فی کل عشرین مثقال ذھب والمثقال ھو الدینارعشرون قیراطا۔

بدائع الصنائع: (16/2- 18)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 382 Apr 26, 2020
bahoo / baho ke / kay lie / liye banvai / banwai / banwaye gaye / gae zewarat / zewrat / zevrat / zevarat / gold par zakat / zakaat ka hokum / hokom / hukum, Ruling on Zakat on jewelery made for daughter-in-law

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Zakat-o-Sadqat

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.