عنوان: اندھیرا کرکے اور آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنے کا حکم(4342-No)

سوال: السلام علیکم، کمرے میں اندھیرا کرکے اور آنکھیں بند کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: 1: واضح رہے کہ جب قبلہ رخ معلوم ہو، اور نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ نہ ہو، تو اندھیرا کرکے نماز پڑھنا جائز ہے۔
2:واضح رہے کہ بلاضروت نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ ہے، البتہ خشوع وخضوع یا وساوس سے بچنے کے لیے آنکھیں بند کرنا مکروہ نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

صحیح البخاری: (باب التطوع خلف المرأۃ، رقم الحدیث: 507)
عن عائشۃ رضي اللّٰہ عنہا زوج النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم أنہا قالت: کنت أنام بین یدي رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ورجلاي في قبلتہ، فإذا سجد غمزني فقبضت رجلي، فإذا قام بسطتہا، قالت: والبیوت یومئذٍ لیس فیہا مصابیح۔

الھندیة: (الباب الثالث في استقبال القبلۃ، 122/1، ط: زکریا)
رجل صلی فی المسجد في لیلۃ مظلمۃ بالتحری فتبین، أنہ صلی إلی غیر القبلۃ، جازت صلوتہ، لأنہ لیس علیہ أن یقرع أبواب الناس للسؤال عن القبلۃ۔

حاشیة الطحطاوی علی مراقی الفلاح: (فصل فی المکروھات، ص: 194- 194)
(ویکرہ ) (تغمیض عینیہ) الا لمصلحۃ لقولہ ﷺاذا قام احد کم فی الصلوٰۃ فلا یغمض عینیہ لانہ یفوت النظر للمحل المندوب ولکل عضو وطرف حظ من العبادہ وبرویۃ ما یفوت الخشوع ویفرق الخاطر ربما یکون التغمیض اولیٰ من النظر۔
طحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے ۔ قولہ (الا لمصلحۃ) کما اذا غمضھا لرؤیۃ ما یمنع خشوع ہ ، نھر، اوکمال خشوعہ ، در ۔ او قصد قطع النظر عن الا غیار والتوجہ الی جانب الملک الغفار ، مجمع الانھر۔(قولہ فلا یغمض عینیہ) ظاھرہ التحریم قال فی الحر وینبغی ان تکون الکراھۃ تنزیھیۃ اذا کان لغیر ضروریۃ ولا مصلحۃاھ

الدر المختار: (مکروھات الصلوٰۃ، 603/1- 604)
(وتغمیض عینیہ ) للنھی الا لکمال الخشوع ،
(قولہ للنھی)ای فی حدیث اذا قام احد کم فی الصلوٰۃ فلا یغمص عینیہ رواہ ابن عدی الا ان فی سندہ من ضعف وعلل ، فی البدائع بان السنۃ ان یری ببصرہ الیٰ موضع سجودہ وفی التغمیض ترکھا ثم الظاہر ان الکراھۃ تنزیھۃ کذا فی الحلیۃ والبحر وکانہ لان علۃ النھی ما مر عن البدائع وھی الصارف لہ عن التحریم (قولہ الا لکمال الخشوع) بان خاف فوت الخشوع بسبب رؤیۃ ما یفرق الخاطر فلا یکرہ بل قال بعض العلماء انہ الا ولی ولیس ببعید حلیہ وبحر

فتاوی محمودیه: (684/6، ط: دابھیل)

فتاوی رحیمیه: (144/5)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1924 May 08, 2020
andhera kar k or aankhain band kar k namaz parhne ka hukum, Ruling on praying in the dark and with eyes closed / closed eyes

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Salath (Prayer)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.