سوال:
مفتی صاحب! انبیاء علیہم السلام اور اولیاء عظام کی سیرت پر کتاب بتادیں۔
جواب: انبیاء کرام علیہم السلام کی سیرت کے لیے "قصص النیین" اور اولیاء عظام کی سیرت کے لیے "تاریخ دعوت و عزیمت" کتاب کا مطالعہ مفید رہے گا۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی