سوال:
مفتی صاحب ! اردو میں انبیاء کرام علیہم السلام کی سیرت کی مستند کتابیں بتادیں۔
جواب: سیرت الانبیاء علیھم السلام کے لیے مندرجہ ذیل کتابوں کا مطالعہ مفید رہے گا:(۱) قصص الانبیاء و اصحابِ صالحین (مؤلف مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی) (۲) قصص القرآن (مؤلف مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی) (۳) قصص الانبیاء(مؤلف حافظ عماد الدین ابن کثیر)
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی