عنوان: باہر ملکوں میں انشورنس کے مسائل(4453-No)

سوال: السلام عليكم، مفتی صاحب ! کیا باہر ممالک میں طبعی علاج کے لیے ایک شخص کا اپنے بیوی بچوں اور بوڑھے ماں باپ کے لیے انشورنس پالیسی کا لینا جائز ہے؟

جواب: گزارش ہے کہ انشورنس کے بعض مسائل میں کچھ ملکی قوانین کے فرق اور وہاں کے خاص احوال اور مجبوریوں سے متعلق آپ کو وہاں کے مقامی علماء اور مفتیان کرام بہتر مشورہ اور فتویٰ دے سکتے ہیں، لہذا اس سلسلے میں آپ ان سے رجوع فرمائیں، تو زیادہ بہتر ہوگا۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 522 Jun 05, 2020
bahar mulkon mai insurance kay masaail, Insurance issues in abroad

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Loan, Interest, Gambling & Insurance

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.