عنوان: مقروض ہو جانے کی صورت میں حج ادا کرنے سے کیا حج ادا ہو جاتا ہے؟(4505-No)

سوال: مفتی صاحب ! اگر حج کے لیے رقم جمع کروا دی ہو اور پھر مکان بنانے کے لیے قرض لیا ہو، تو کیا ایسی صورت میں جب کہ حاجی مقروض ہو، حج ہو جائے گا؟

جواب: صورت مسئولہ میں قرضہ لینے کے باوجود حج ادا ہو جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الفتاوی الخانیة علی ھامش الھندیۃ: (282/1)

ومن شرائط الاستطاعۃ وھی ان یملک مالافاضلا عن مسکنہ وفرشہ وثیاب بدنہ وفرسہ وسلاحہ ونفقۃ عیالہ واولادہ الصغارمدۃ ذھابہ وایابہ وان یکفی ذلک الفاضلللزاد والراحلۃ…وقال بعض العلماء:ان کان الرجل تاجرایعیش بالتجارۃ فملک مالامقدار مالودفع منہ الزاد والراحلۃ لذھابہ وایابہ ونفقۃ عیالہ واولادہ من وقت رجوعہ یبقی لہ بعدرجوعہ رأس مال التجارۃ التی کان یتجر بھاکان علیہ الحج والافلا۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 680 Jun 12, 2020
maqrooz hojanay ki soorat mai hajj ada karne sai hajj ada hojata hai?, In case of indebtedness, does / is performing Hajj considered as performed Hajj?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.