عنوان: سجدہ تلاوت کے لیے قبلہ رخ ہونے کا حکم (4607-No)

سوال: مفتی صاحب! ہم دو دوست ہیں ،جو آپس میں دینی بحث کرتے رہتے ہیں، ایک مرتبہ میرے دوست نے کہا کہ استقبال قبلہ سجدہ تلاوت کے لئے ضروری نہیں ہے، بلکہ نماز کے لیے ضروری ہے، جب کہ میں نے کہا کہ استقبال قبلہ سجدہ تلاوت کے لئے بھی ضروری ہے، پوچھنا یہ تھا کہ ہم دونوں میں سے کس کی بات درست ہے؟

جواب: واضح رہے کہ نماز کی طرح سجدہ تلاوت کے لئے بھی استقبال قبلہ ضروری ہے، اس کے بغیر سجدہ تلاوت ادا نہیں ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

بدائع الصنائع: (186/1، ط: دار الکتب العلمیة)

وأما شرائط الجواز فكل ما هو شرط جواز الصلاة من طهارة الحدث وهي الوضوء والغسل، وطهارة النجس وهي طهارة البدن والثوب، ومكان السجود والقيام والقعود فهو.
شرط جواز السجدة؛ لأنها جزء من أجزاء الصلاة فكانت معتبرة بسجدات الصلاة.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1954 Jun 24, 2020
sajda e tilawat kay liye istiqbaal qibla shart hai, Facing towards qiblah is compulsory / condition for sajda e tilawat / prostration of recitation

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Salath (Prayer)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.