عنوان: عشاء کی نماز سے پہلے کی چار سنتوں کا حکم (4645-No)

سوال: مفتی صاحب! آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ جو چار سنتیں عشاء کی فرض نماز سے پہلے پڑھی جاتی ہیں، کیا وہ سنت مؤکدہ ہیں، اور کیا ان کا پڑھنا شرعاً لازم اور ضروری ہیں؟

جواب: عشاء کی فرض نماز سے پہلے جو چار سنتیں ہیں، وہ سنت غیر مؤکدہ ہیں، ان کا پڑھنا شرعاً لازم اور ضروری نہیں ہے، البتہ پڑھ لی جائیں، تو بہت فضیلت اور سعادت کی بات ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

البحر الرائق: (53/2، ط: دار الکتاب الاسلامی)

(قوله وندب الأربع قبل العصر والعشاء وبعدها والست بعد المغرب) بيان للمندوب من النوافل۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 424 Jun 26, 2020
esha ki namaz say pehle chaar sunnato ka hukum, Ruling on the four Sunnahs / sunnat before the Isha prayer

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Salath (Prayer)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.