سوال: شادی کے موقع پر دولہا کے کمرے میں جو پھولوں کی اسٹیج بناتے ہیں، بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان پھولوں کو پانی میں ڈالنا چاہیے، اگر ان پھولوں کو جلادیا یا ایسے ہی پھینک دیا تو گھر برباد ہوجاتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس بات کی شریعت میں کیا حیثیت ہے؟
جواب: یہ لوگوں کی اپنی بنائی ہوئی باتیں ہیں، شریعت میں ایسی باتوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Beliefs