عنوان: بینک الفلاح کے ذریعے ملنے والے "Orbit Point" استعمال کرنے کا حکم (5231-No)

سوال: مفتی صاحب ! کیا بینک الفلاح کا Orbit پوائنٹ استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب: مذکورہ بینک اگر اسلامک بینکنگ سسٹم کے تحت کام کررہا ہو اور اس کی نگرانی مستند علماء کرام شریعت کے اصولوں کے مطابق کررہے ہوں، تو ایسے بینک کے ساتھ مالی معاملات کرنے کی گنجائش ہے، چنانچہ سوال میں مذکورہ "orbit point" کے بارے میں اس بینک کے شریعہ بورڈ سے رابطہ کر لیا جائے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 590 Sep 23, 2020
bank alfalah kay zariye milnay wale orbit point istimaal karne ka hukum, Order to use "Orbit Point" provided by Bank Al Falah

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Loan, Interest, Gambling & Insurance

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.