سوال:
میں اکثر خواب میں اپنے آپ کو بیت الخلاء میں دیکھتی ہوں اور پاخانہ بھی دیکھتی ہوں۔
براہ کرم اس کی تعبیر بیان فرمادیں
جواب: دارالافتاء الاخلاص کے اس فورم پرخوابوں کی تعبیر نہیں بتائی جاتی ہے، البتہ آپ کے خواب دیکھنے کی تعبیر بظاہر حرام مال کی ہے، لہذا حرام مال سے بچنے کی پوری کوشش کریں۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی