سوال:
مسجد میں گمشدہ چیزوں، گمشدہ بچوں، میت کا اعلان کرنا صحیح ہے یا نہیں؟ ان کے علاوہ وہ کون سے اعلانات ہیں، جن کی مسجد میں کرنے کی گنجائش معلوم ہوتی ہے؟
جواب: مذکورہ چیزوں کے لیے مسجد میں اعلان کرنا جائز ہے، کھالیں جمع کرنے اور دیگر دینی عمومی ضروریات کے لیے اعلان کرنا بھی صحیح ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
فتاوی محمودیة: (372/22، ط: دار الاشاعت)
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی