عنوان: کھٹملوں کو جلا کر مارنے کا حکم(5975-No)

سوال: ہمارے ہاں کھٹملوں کو ختم کرنے کے لئے انہیں گرم پانی میں جلا کر مارا جاتا ہے، کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب: واضح رہے کہ اسلام میں موذی جانوروں کو مارنے کی اجازت تو ہے، تاہم جانوروں کو آگ میں زندہ جلانے کی ممانعت آئی ہے، البتہ اگر کھٹملوں سے نجات کا کوئی اور مؤثر طریقہ نہ ہو، تو ایسی صورت صورت میں مذکورہ طریقے پر کھٹملوں کو مارنا جائز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

سنن ابی داؤد: (رقم الحدیث: 2675)
حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ مَحْبُوبُ بْنُ مُوسَى، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاق الْفَزَارِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي إِسْحَاق الشَّيْبَانِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ ابْنِ سَعْدٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ غَيْرُ أَبِي صَالِحٍ،‏‏‏‏عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِيهِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَانْطَلَقَ لِحَاجَتِهِ فَرَأَيْنَا حُمَرَةً مَعَهَا فَرْخَانِ فَأَخَذْنَا فَرْخَيْهَا فَجَاءَتِ الْحُمَرَةُ فَجَعَلَتْ تَفْرِشُ فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَنْ فَجَعَ هَذِهِ بِوَلَدِهَا رُدُّوا وَلَدَهَا إِلَيْهَا وَرَأَى قَرْيَةَ نَمْلٍ قَدْ حَرَّقْنَاهَا فَقَالَ مَنْ حَرَّقَ هَذِهِ قُلْنَا نَحْنُ قَالَ:‏‏‏‏ إِنَّهُ لَا يَنْبَغِي أَنْ يُعَذِّبَ بِالنَّارِ إِلَّا رَبُّ النَّارِ.

رد المحتار: (مطلب فی ان الکفار مخاطبون ندبا، 129/4)
قولہ بالمجانیق أی برمی النار بہا علیہم لکن جواز التحریق والتغریق مقید کما فی شرح السیر بما إذا لم یتمکنوا من الظفر بہم بدون ذلک بلا مشقۃ عظیمۃ فإن تمکنوا بدونہا فلا یجوز لان فیہ إہلاک أطفالہم ونسایٔہم ومن عندہم من المسلمین۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1222 Dec 04, 2020
khatmalon ko jala kar marne ka hukum, Order to kill bedbugs by burning

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Characters & Morals

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.