عنوان: "جو شخص مونچھیں نہیں تراشتا، وہ ہم میں سے نہیں ہے" حدیث کی تحقیق(6547-No)

سوال: جو شخص مونچھیں نہ کاٹے، وہ میری امت میں سے نہیں ہے۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

جواب: جی ہاں ! سوال میں مذکور مونچھوں کو کم کرنے سے متعلق یہ بات حدیث صحیح سے ثابت ہے، ترمذی شریف میں یہ حدیث موجود ہے:
عن زید بن أرقم أن رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم قال:
"من لم یأخذ من شاربہ فلیس منا"
.
(سنن الترمذی کتاب الأدب، باب ماجاء في قص الشارب، النسخۃ الہندیۃ ۲/ ۱۰۵، دارالسلام رقم: ۲۷۶۱)
ترجمہ:
حضرت زید بن ارقم رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ: جو شخص مونچھیں نہیں تراشتا، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 948 Jan 22, 2021
jo shakhs monchen nahi trashta, woh hum mein se nahi hai, is hadees ki tehqeeq, Research for this Hadith, "The one who doesn't trim the moustache is not among us"

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.