عنوان: سورہ حشر کی آخری تین آیتیں پڑھنے سے صبح سے لے کر شام تک فرشتوں کا دعائے مغفرت کرنا۔۔۔الخ حدیث کی تحقیق(667-No)

سوال: مفتی صاحب ! کیا کسی حدیث میں یہ فضیلت آتی ہے کہ جو فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ  اعوذ بالله السمیع العلیم من الشیطن الرجیم پڑھنے کے بعد سورہ حشر کی آخری تین آیتیں پڑھے گا تو شام تک ستر ہزار فرشتے دعاء مغفرت کرتے ہیں، اسی طرح شام کو پڑھنے والے کے لیے صبح تک ستر ھزار فرشتے دعاء مغفرت کرتے ہیں۔

جواب: جی ! مذکورہ عمل ترمذی شریف میں موجود ہے۔
 بَابُ مَا يَقُولُ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلاَةِ
عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ قَالَ يُصْبِحُ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ: أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ العَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ وَقَرَأَ ثَلاَثَ آيَاتٍ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الحَشْرِ وَكَّلَ اللَّهُ بِهِ سَبْعِينَ أَلْفَ مَلَكٍ يُصَلُّونَ عَلَيْهِ حَتَّى يُمْسِيَ، وَإِنْ مَاتَ فِي ذَلِكَ اليَوْمِ مَاتَ شَهِيدًا، وَمَنْ قَالَهَا حِينَ يُمْسِي كَانَ بِتِلْكَ الْمَنْزِلَةِ.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 732 Jan 21, 2019
aik hadeees ki tahqeeq/tehqeeq, Confirmation of a hadith

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.