سوال:
تکبیر تحریمہ کہتے وقت ہاتھ کب اٹھانا چاہیے؟ تکبیر تحریمہ سے پہلے یا تکبیر تحریمہ کے بعد یا تکبیر تحریمہ کہتے وقت؟
جواب: تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھانے کے تینوں طریقہ درست ہیں، البتہ تکبیر سے پہلے ہاتھ اٹھانا مستحب ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
الھندیۃ: (173/1)
قال الفقیہ ابوجعفر یستقبل ببطون کفیہ القبلۃ وینشر اصابعہ و یرفعھما فاذا استقرتا فی موضع محاذاۃ الابھامین شحمتی الاذنین یکبرقال شمس الائمۃ السرخسی علیہ عامۃ المشائخ کذافی المحیط والرفع قبل التکبیرھوالاصح۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی