سوال:
مفتی صاحب ! اسٹاک ایکسچینج میں فیوچر سیل (Future Trading ) کا کیا حکم ہے؟
جواب:
اسٹاک ایکسچینج میں فارورڈ سیل (Forward Trading) یا فیوچر سیل (Future Trading ) کی جتنی صورتیں اسٹاک ایکسچینج میں رائج ہیں، وہ اپنی موجودہ شکل میں شرعا ناجائز ہیں۔
( ماخذہ تبویب از فتاوی دارالعلوم کراچی 803/47)
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی