عنوان: کیا غیر مسلموں کے ساتھ احترام کا معاملہ کیا جاسکتا ہے؟(7044-No)

سوال: کیا اسلام میں غیر مسلموں کا احترام کرنا جائز ہے، جبکہ انہوں نے ہمارے ساتھ احسان کا معاملہ کیا ہو یا پھر انکے ساتھ حسنِ سلوک تک محدود رہا جائے؟

جواب: احترام سے اگر ظاہری رکھ رکھاؤ، خوش خلقی اور رواداری مراد ہے، تو شرعاً غیر مسلوں کے ساتھ اس طرح کا معاملہ کرنا جائز ہے، لیکن ان کے ساتھ قلبی محبت اور دوستی کا تعلق رکھنا جائز نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القرآن الکریم: (آل عمران، الآیۃ: 28)
لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ....الخ

و قولہ تعالیٰ: (ممتحنہ، الآیۃ: 1)
”یَا اَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّْیْ وَعَدُوَّکُمْ اَوْلِیَآءَ تُلْقُوْنَ اِلَیْہِمْ بِالْمَوَدَّةِ“....الخ

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 610 Mar 10, 2021
kia ghair muslimo kay sath ihtiram ka muamla kia jasakta hai?, Can non-Muslims be treated with respect?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Characters & Morals

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.