عنوان: عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا(7627-No)

سوال: کیا عورتیں جنازے کے ساتھ جاسکتی ہیں؟

جواب: عورتوں کا جنازے کے ساتھ جانا مکروہ تحریمی ہے، البتہ اگر جنازے کے ساتھ جانے کے لئے کوئی مرد موجود نہ ہو، تو ایسی مجبوری کی صورت میں جانے کی اجازت ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

الدر المختار: (باب صلاۃ الجنازۃ، 232/2، ط: سعید)
ویکرہ خروجھن تحریما۔

حاشیۃ الطحطاوي علی مراقی الفلاح: (باب احکام الجنائز، ص: 607، ط: قدیمی)
(ویکرہ اتباع النساء الجنائز) ای تحریما کما فی الدر۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 991 May 25, 2021
aourton ka janazay ka sath chalna, Women accompanying / going with the funeral

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.