عنوان: کفن دیتے وقت عورت کے بالوں کو رکھنے کا طریقہ (107803-No)

سوال: عورت کو کفن دیتے وقت اس کے بالوں کو کس طرح رکھا جائے گا، اس کا طریقہ بتادیں؟

جواب: عورت کو کفن دیتے وقت اس کے سر کے بالوں کے دو حصے کرکے سینہ پر بالوں کا ایک حصہ دائیں طرف اور دوسرا حصہ بائیں طرف رکھا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

کما فی الشامیۃ:

ویجعل شعرھا ضفیرتین علی صدرھا فوقہ ای الدرع۔

(ج: 2، ص: 204، ط: دار الفکر)

وفی الھندیۃ:

ویجعل شعرھا ضفیرتین علی صدرھا فوق الدرع۔

(ج: 1، ص: 161، ط: دار الفکر)

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Views: 123

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Funeral & Jinaza

Copyright © AlIkhalsonline 2021. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com