عنوان: اذان اور اقامت کے درمیانی وقفہ میں دعائیں قبول ہونا، حدیث کی تحقیق(8033-No)

سوال: سنا ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ "اذان اور اقامت کے درمیانی وقفہ میں دعائیں قبول ہوتی ہیں"، کیا یہ حدیث صحیح ہے؟

جواب: جی ہاں!اذان اور اقامت کے درمیان دعاکی قبولیت کا ذکر سنن ابی داؤد میں ہے۔
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا يُرَدُّ الدُّعَاءُ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ".
ترجمہ :
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اذان اور اقامت کے درمیان دعا رد نہیں کی جاتی۔
(سنن أبي داود ،كتاب الصلاة ،باب : ما جاء في الدعاء بين الأذان والإقامة:88/1،ط، قدیمی کتب خانہ، کراچی)
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی


Print Full Screen Views: 132 Jul 19, 2021

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.