عنوان: جو سورتیں اچھی طرح یاد نہ ہوں، ان کو نماز میں پڑھنا(108337-No)

سوال: مفتی صاحب! میں نے کچھ سورتیں یاد کی ہوئی ہوں، لیکن نماز میں پڑھنے میں ڈر ہوتا ہے کہ غلطی ہو جائے گی یا بھول جاؤنگا، تو کیا ایسی صورت میں ان سورتوں کو پڑھ سکتا ہوں؟

جواب: جو سورتیں آپ کو صحیح طرح یاد ہیں، نماز میں انہی سورتوں کی تلاوت کرنی چاہیے، اس کے علاوہ جو سورتیں صحیح یاد نہ ہوں یا ان کے پڑھنے میں غلطی کا شبہ ہو، تو ان سورتوں کے پڑھنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

دلائل:




القرآن الکریم:(سورۃ المزمل،الآیۃ:20)
فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآن....الخ

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی
Print Full Screen Views: 123
jo sorte / sorten achi tarha yaad na ho / hon, un ko namaz me / may parhna

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Salath (Prayer)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2022.