سوال:
مفتی صاحب ! میزان یا اسلامی بینک سے گاڑی لینا کیسا ہے؟
جواب: ہماری معلومات کے مطابق پاکستان میں اسلامی بینک جید مفتیان کرام کی زیر نگرانی شریعت کے اصولوں کے مطابق کام کر رہے ہیں، لہذا اسلامی بینکوں سے اجارہ اسکیم کے تحت کار خریدنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی