سوال:
عورت کے بالوں میں اسٹیل کا کلپ لگا ہونے سے نماز میں کوئی اثر پڑتا ہے؟بعض افراد کہتے ہیں کہ نماز نہیں ہوتی۔
جواب: عورتوں کے بالوں میں اسٹیل کا کلپ لگے ہونے سے نماز پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
اعلاء السنن: (294/17، ط: بیروت)
یباح للنساء من حلي الذہب والفضۃ والجواہر کل ما جرت عادتہن یلبسہ کالسوار، والخلخال، والقرط، والخاتم، وما یلبسہ علی وجوہہن وفي أعناقہن وأرجلہن وأذانہن وغیرہ
الموسوعۃ الفقہیۃ الکویتیۃ: (112/18، ط: بیروت)
اتفق العلماء علی جواز تحلی المرأۃ بأنواع الجواہر النفیسیۃ کالیاقوت والعقیق واللؤلؤ۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی