سوال:
محترم! کیا دوسری شادی کرنا جنت میں جانے کے لیے ضروری ہے؟ اگر ایسا ہے تو ہمارے دادا، نانا، ماموں اور چچا صاحبان جو ساری عمر ایک ہی بیوی کے ساتھ رہے، کیا وہ جنت میں نہیں جائیں گے؟
جواب: سوال میں پوچھی گئی بات"دوسری شادی جنت میں داخل ہونے کی شرط ہے" کی شریعت میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی