عنوان: حمایۃ تکافل میں نوکری کرنے کا شرعی حکم(8870-No)

سوال: السلام علیکم،کیا ای ایف یو لائف انشورنس ونڈو حمایہ تکافل کمپنی میں نوکری جائز ہے؟

جواب: واضح رہے کہ مروجہ انشورنس کے متبادل کے طور پر مستند علماء کرام نے شریعت کے اصولوں کے مطابق تکافل کا نظام تجویز کیا ہے، اور قانونی طور بھی تکافل کے اداروں پر اس نظام کی پابندی لازم ہے، تکافل کا جو ادارہ شرعی اصولوں کے مطابق کام کرہا ہو٬ ان کے ساتھ معاملہ کرنے کی گنجائش ہے٬ لہذا اگر حمایہ تکافل مستند علماء کرام کی نگرانی میں شرعی اصولوں کے مطابق کام کر رہا ہو٬ تو اس ادارے میں ملازمت کرنا جائز ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص، کراچی


Print Full Screen Views: 986 Nov 30, 2021
hemaya takaful me / may nokri karne ka sharae / sharai hokom / hokum

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Loan, Interest, Gambling & Insurance

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.