عنوان: ہر ماہ اپنی آمدنی کا 30 فیصد اپنے والدین کو دینا(8919-No)

سوال: میں ہر مہینے اپنی آمدنی کا بیس فیصد اپنے والدین کو اور دس فیصد صدقہ کرتا ہوں، اب مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ مجھے والدین کو زیادہ دینا چاہیے، تو کیامیں صدقہ کے بجائے مکمل تیس فیصد اپنے والدین کو دے سکتا ہوں؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں آپ کے لئے جائز ہے کہ ہر ماہ اپنی آمدنی کا 30 فیصد اپنے والدین کو دے دیا کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

القرآن الکریم: (البقرہ، الآیۃ: 215)
يَسْاَلُوْنَكَ مَاذَا يُنْفِقُوْنَ ۖ قُلْ مَآ اَنْفَقْتُمْ مِّنْ خَيْرٍ فَلِلْوَالِدَيْنِ وَالْاَقْرَبِيْنَ وَالْيَتَامٰى وَالْمَسَاكِيْنِ وَابْنِ السَّبِيْلِ ؕ وَمَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَيْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِيْمٌ O

بدائع الصنائع: (48/2، ط: سعید)
وأما صدقة التطوع فیجوز صرفها إلی الغنی لأنها تجري مجری الهبة.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 521 Dec 15, 2021
har mah / mahine amadni / income ka 30 percent / feesad / % apne walden ko dena

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Zakat-o-Sadqat

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.