سوال: میرا سوال یہ ہے کہ منگل اور بدھ کے دن گوشت کا ناغہ کرنے کی کیا شرعی وجہ ہے؟ اگر جواب جلد دیدیں تو عین نوازش ہوگی۔
جواب: منگل اور بدھ کو گوشت فروخت کرنے کی کوئی شرعی ممانعت نہیں ہے، بلکہ حکومت پاکستان نے اپنا نظم چلانے کے لیے یہ قانون مرتب کیا ہے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Business & Financial