عنوان: نماز وحشتِ قبر کا حکم(9354-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب! کیا "نمازِ وحشتِ قبر" ایسی کسی نماز کا شریعت میں تصور ہے یا نہیں؟ اگر ہے، تو اس کا طریقہ کیا ہے؟ رہنمائی فرمادیں۔

جواب: واضح رہے کہ "نماز وحشتِ قبر" کا شریعت میں کوئی تصور نہیں ہے، لہذا اس کے پڑھنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

صحیح البخاری: (باب اذا اصطلحوا علی صلح جور، رقم الحدیث: 2697، ط: دار الکتب العلمیة)
عن عائشۃ رضی اللہ عنہا٬ قالت قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: منْ اَحدَثَ فِیْ اَمْرِنَا ھٰذا مَالَیْسَ فیہ فَھُوَ رَدٌّ.

چند بدعات اور ان کا تعارف: (ص: 49)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 1340 Mar 10, 2022

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Salath (Prayer)

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.