سوال:
جناب مفتی صاحب ! سوال یہ ہے کہ اگر کوئی امام نماز میں یہ آیت "فقال لھم رسول اللہ ناقۃ اللہ وسقیٰہا" میں وسقیٰہا کی جگہ بطغوٰہا پڑھے، تو اسکی نماز فاسد ہوگی یا نہی، جبکہ نماز میں غلطی کو درست بھی نہ کرے؟
جواب: سوال میں پوچھی گئی صورت میں دوران نماز سورۃ الشمس کی آیت نمبر 13 میں "وسقیٰہا" کی جگہ "بطغوٰہا" پڑھنے سے چونکہ معنی میں شدید بگاڑ پیدا ہوگیا ہے، اس لئے امام اور اس کی اقتداء میں نماز پڑھنے والوں کی نماز فاسد ہوگئی ہے، سب پر اس نماز کا اعادہ لازم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
رد المحتار: (مطلب مسائل زلة القارى، 630/1)
"ان الخطاء اما فی الاعراب أی الحرکات والسکون ویدخل فیہ تخفیف المشدد وقصر الممدود وعکسھما أو فی الحروف بوضع حرف مکان اخر، أو زیادتہ أو نقصہ أو تقدیمہ أو تأخیرہ أو فی الکلمات أو فی الجمل کذلک أو فی الوقف ومقابلہ والقاعدۃ عند المتقدمین ان ماغیر المعنی تغییراً یکون اعتقادہ کفراً یفسد فی جمیع ذلک سواء کان فی القرآن أولا۔ الا ما کان من تبدیل الجمل مفصولا بوقف تام وان لم یکن التغییر کذلک فان لم یکن مثلہ فی القرآن والمعنی بعید متغیر تغیراً فاحشاً یفسد ایضاً کھذا الغبار مکان ھذا الغراب، وکذا اذا لم یکن مثلہ فی القرآن ولا معنی لہ کالسرائل باللام مکان السرائر وان کان مثلہ فی القرآن والمعنی بعید ولم یکن متغیرا فاحشا تفسد أیضا عند ابی حنیفۃ و محمد، وھو الاحوط، وقال بعض المشایخ: لاتفسد لعموم البلوی، وھو قول أبی یوسف وان لم یکن مثلہ فی القرآن ولکن لم یتغیر بہ المعنی نحو قیامین مکان قوامین فالخلاف علی العکس، فالمعتبر فی عدم الفساد عند عدم تغیر المعنی کثیراً وجود المثل فی القرآن عندہ والموافقۃ فی المعنی عندھما، فھذہ قواعد الائمۃ المتقدمین، واما المتأخرون کابن مقاتل وابن سلام واسمعیل الزاھد وابی بکر البلخی والھندوانی وابن الفضل والحلوانی، فاتفقوا علی ان الخطأ فی الاعراب لایفسد مطلقاً ولو اعتقادہ کفرا لان اکثر الناس لایمیزون بین وجوہ الاعراب، قال قاضیخان: وما قالہ المتأخرون أوسع وما قالہ المتقدمون أحوط"۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی