عنوان: کھانے کے دوران اذان کا جواب دینا ضروری نہیں   (101183-No)

سوال: السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب ! دوران کھانا اگر آذان شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے شرعاً ؟ کھانا موقوف کر کے آذان کا جواب دیا جائے یا کھانا تناول کرنا جاری رکھا جائے؟ براہ کرم رھنمائی فرمادیں

جواب:

کھانا کھانے کے دوران اذان کا جواب دینا ضروری نہیں ہے۔


لما فی البحرالرائق:
و کذا لا تجب الاجابة عند الاکل
( ج1، ص273 )

ماکولات و مشروبات میں مزید فتاوی

15 Sep 2019
اتوار 15 ستمبر - 15 محرّم 1441

Copyright © AlIkhalsonline 2019. All right reserved.

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com