resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: اللہ کے راستے میں عید گزارنے کی فضیلت(1202-No)

سوال: اللہ کے راستے میں عید یا بقرہ عید گزارنے کی کیا فضیلت ہے؟

جواب: اللہ کے راستے میں، اپنے گھر والوں سے دور رہ کر عید گزارنا
بلا شبہ اپنی خواہشات کی بڑی قربانی اور مجاہدے کی بات ہے، پھر جو فضائل اللہ کے راستے میں نکلنے کے ہیں، اس مجاہدے کی وجہ سے ان میں کئی گنا اضافہ ہونے کی امید ہے۔
البتہ اس سلسلے میں خصوصیت کے ساتھ " اللہ کے راستے میں عید " گزارنے کی فضیلت ہمارے علم میں نہیں ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

allah ky raasty /rastay/rasty men eid guzaarny /guzarny ki fazeeelat, The virtue of spending / celebrating Eid in the way of Allah

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees