عنوان: شگفتہ (Shiguftah) نام رکھنا(12253-No)

سوال: السلام علیکم! کیا ہم لڑکی کا نام شگفتہ رکھ سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ اس نام کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ اکثر لوگ اسے شین پر فتحہ کے ساتھ کہتے ہیں۔

جواب: "شِگُفْتَہ" (شین پر زیر، گاف پر پیش، فا ساکن اور تا پر زبر ) فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں: کھلا ہوا اور خوش، لہذا معنی کے اعتبار سے مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

فیروز اللغات: (ص: 452، ط: فیروز سنز)

شِگُفْتَہ: کھلا ہوا، خوش۔

واللّٰه تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 542 Oct 31, 2023
"shagufta" naam rakhna, Shugufta/Shugofta/Shogoftah/Shugoftah/Shuguftah

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Islamic Names

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.