سوال:
سوال یہ ہے کہ اسلام نے مردوں کو کم از کم ایک اور زیادہ سے زیادہ چار شادیاں کرنے کی اجازت دی ہے، تو کیا عورت بھی ایک سے زیادہ شادیاں کر سکتی ہے؟
جواب: اسلام میں مردوں کو ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ چار عورتوں کو نکاح میں رکھنے کی اجازت ہے، لیکن عورتوں کے لئے ایک شخص کے نکاح میں ہوتے ہوئے، دوسرا نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:
الھندیۃ: (280/1، ط: دار الفکر)
لا يجوز للرجل أن يتزوج زوجة غيره۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی