resize-left-dar mid-dar right-dar

عنوان: جس نے تعویذ پہنا اس نے شرک کیا، حدیث کی تحقیق (1430-No)

سوال: اس حدیث کی تحقیق فرمادیں: سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌ﷺ کے پاس ایک گروہ آیا، آپ ﷺ نے ان میں سے نو آدمیوں سے بیعت لے لی اور ایک سے ہاتھ روک لیا، انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! آپ نے نوآدمیوں سے بیعت لے لی ہے اور اس ایک کو چھوڑ دیا ہے۔ آپ ‌ﷺ نے فرمایا: اس نے تمیمہ لٹکایا ہوا ہے، پس اس بندے نے اپنا ہاتھ داخل کیا اور اس تعویذ کو کاٹ دیا اور آپ ‌ﷺ نے اس سے بیعت لے لی، پھر آپ ‌ﷺ نے فرمایا: جس نے بھی تمیمہ لٹکایا، اس نے شرک کیا۔

جواب: جی ہاں! یہ حدیث مسند احمد میں موجود ہے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Taweez se mutaliq ek hadees ki tehqiq, Researching a hadith about amulets

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees