عنوان: بیوی کا غصہ میں شوہر کو بھائی کہنا (1661-No)

سوال: سوال یہ ہے کہ میرا اور میری بیوی کے درمیان ایک دفعہ جھگڑا ہوا، اور بیوی نے غصہ میں آکر مجھ سے کہا کہ "تم میرے بھائی ہو"، تو کیا بیوی کا مجھے بھائی کہنے سے ہمارا نکاح ٹوٹ جائے گا؟

جواب: بیوی کا شوہر کو بھائی کہنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا ہے، تاہم شوہر کو بھائی کہنا مناسب نہیں ہے، لہذا اس سے بچنا چاہیے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

رد المحتار: (470/3، ط: دار الفکر)

فقد صرحوا بأن قوله لزوجته يا أخية مكروه. وفيه حديث رواه أبو داود «أن رسول الله - صلى الله عليه وسلم - سمع رجلا يقول لامرأته يا أخية فكره ذلك ونهى عنه»۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 671 Jun 16, 2019
biwi ka ghussay mai shouhar ko bhai kehna, Wife angrily calls her husband as brother

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Nikah

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.