سوال:
السلام علیکم، مفتی صاحب ! لیڈیز رمضان کے روزے کی قضا پہلے مکمل کریں یا شوال کے چھ روزے پہلے رکھیں؟ اگر قضا پہلے مکمل کریں گے تو شوال کے چھ روزے پورے کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔ جزاک اللہ
جواب: قضا روزے پہلے رکھے جائیں، قضا مکمل ہونے کے بعد پھر شوال کے روزے رکھنے چاہئیں ۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی