عنوان: حج میں افعال حج کے بعد محرم کا ایک دوسرے کے بال کاٹنا (17000-No)

سوال: مفتی صاحب! رہنمائی فرمائیں کہ حج کے موقع پر ایک حاجی دوسرے حاجی کا حلق کر سکتا ہے، جبکہ دونوں حالت احرام میں ہوں؟ کیونکہ حج والے دن نائیوں کے پاس رش بہت ہوتا ہے۔

جواب: واضح رہے کہ حج میں حج کے افعال کرنے کے بعد احرام سے نکلنے کے لیے محرم ایک دوسرے کے بال کاٹ سکتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

غنیة الناسک: (ص: 174، ط: ادارۃ القرآن)

ولو حلق رأسه أو رأس غيره من حلال أو محرم جاز له الحلق، لم يلزمهما شيئ.

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 384 May 28, 2024
hajj me afaal e hajj ke bad mehram ka aik dousre k baal katna

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Hajj (Pilgrimage) & Umrah

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.