عنوان: محمّد نام رکھنا کیسا ہے؟(1773-No)

سوال: السلام علیکم، مفتی صاحب ! کیا بچے کا نام صرف محمد رکھا جا سکتا ہے؟ کیونکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ساتھ کوئی اور نام رکھنا ہوتا ہے، صرف محمد نہیں رکھ سکتے ہیں۔

جواب: صرف " محمد " نام رکھنا صحیح ہے، جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ٹھیک نہیں ہے، ان کی بات صحیح نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دلائل:

رد المحتار: (597/9)

قال المناوي وعبد اللہ أفضل مطلقا حتی من عبد الرحمن وأفضلہا بعدہما محمد ثم أحمد ثم إبراہیم

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 758 Jul 11, 2019
muhammad name rakhna kaisa hai?, How is the name of Muhammad?

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Islamic Names

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.