عنوان: اے اللہ! اس بارش کو ھمارے لیے فائدہ مند بنادے، حدیث کی تحقیق(1869-No)

سوال: اس دعا کے بارے میں تصدیق فرمادیں "اے اللہ! نفع بخش بارش عطا فرما" (صحيح البخارى) کیا یہ دعا حدیث سے چابت ہے؟

جواب: جی ہاں ! یہ حدیث بخاری شریف میں موجود ہے:
لما فی الصحیح البخاری:
عَنْ عَائِشَةَ رضي الله عنها: "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا رَأَى المَطَرَ، قَالَ: اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا.
(کتاب الاستسقاء، باب ما یقال اذا امطرت، 1032)

ترجمہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش برستا دیکھتے تو فرماتے: اے اللہ ! اس بارش کو ھمارے لیے فائدہ مند بنادے۔

واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی

Print Full Screen Views: 496 Jul 31, 2019
baarish ki dua, Pray for rain

Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Interpretation and research of Ahadees

Managed by: Hamariweb.com / Islamuna.com

Copyright © Al-Ikhalsonline 2024.