سوال: سنا ہے کہ انڈے یا پیاز کے چھلکے کو آگ میں جلانے سے بے برکتی آتی ہے، کیا یہ بات درست ہے؟
جواب: یہ لوگوں کی اپنی بنائی ہوئی باتوں میں سے ہے،شریعت سے ایسی باتوں کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
Find here answers of your daily concerns or questions about daily life according to Islam and Sharia. This category covers your asking about the category of Beliefs