سوال:
السلام علیکم، مفتی صاحب ! اگر کوئی آدمی باتھ روم میں گر کے مر جائے تو کیا اِس سے یہ بات لازم آتی ہے کہ وہ آدمی بہت برا تھا، جو اتنی گندی جگہ گر کے مرا،اسکی بارے میں ذرا وضاحت کر دیں .
جواب: شرعاً ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہے۔
واللہ تعالٰی اعلم بالصواب
دارالافتاء الاخلاص،کراچی